امساک،اور قوت جماع،کا نسخہ

امساک،اور قوت جماع،کا نسخہ
نسخہ الشفاء ۔ عقر قرحا 20گرام،سونٹھ 20گرام ، لونگ 20گرام، کیسر 20گرام
فلفل دراز 20گرام ، جاوتری 20گرام ، صندل سفید 20گرام ، سب کو باریک
پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک، 3گرام،خالی پیٹ وقت خاص سے تین گھنٹہ پہلے ایک یاں دو گلاس
نیم گرم دودھ کیساتھ کھانے سےازحد امساک ہوتا ہے اور قوت جماع بھی بڑھتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *