Alshifa Natural Herbal Pharma

بادی، خونی اور پرانی بواسیر کیلئے نسخہ

ہوالشافی
کلونجی 70گرام، سرسوں کے بیج جن سے کڑوا تیل نکلتاہے۔ 100گرام، نیم کی نمولی کا اندرونی مغز 100گرام۔ تمام اجزاءکوٹ پیس کر سفوف تیار کریں اور بڑے کیپسول بھر کر ایک سے دو کیپسول دن میں تین یا چار بار پانی کے ہمراہ کھانے سے قبل استعمال کریں۔
یہ نسخہ بادی، خونی اور پرانی بواسیر کیلئے بہت مفید اور موثر ہے۔ ایسے مریض جو بواسیر کے عوارضات سے تنگ آچکے ہوں۔ ان کیلئے یہ اکسیر لاجواب دوا ہے۔

1 thought on “بادی، خونی اور پرانی بواسیر کیلئے نسخہ”

Leave a Comment

Scroll to Top