بدن میں خون پیدا کر کے چہرہ سُرخ بنا دینے والا ناشتہ

نسخہ الشفاء،مغز بادام 10عدد، چھوٹی الائچی 10عدد، چھو ہارہ 2عدد مغز کدو5گرام
ترکیب تیاری ۔ تینوں چیزیں رات کو مٹی کے برتن میں بھگو رکھیں صبح نکال کر مغز
بادام کو چھیل لیں ، الائچی کا چھلکا اُتار دیں چھو ہارے کی گھٹلی نکال لیں تینوں
چیزوں کو خوب گھوٹیں کہ مکھن کی طرح ملائم کرلیں اسمیں 20گرام چینی ملا
کر چند منٹ گھوٹ کریکجان کر لیں اس کے بعد گائے یا بھینس کے مکھن میں ملا
کر کھا لیں ۔ زرد اورمرجھائے ہوئے چہرے اسکے استعمال سے چند ہی دنوں میں
سرخ ہوجاتے ہیں لاغراورسوکھے ہوئے جسم بھی چند ہی ہفتوں میں توانا ہو جاتے
ہیں ۔ قوت ہاضمہ کمزورہو تو پہلے نصف وزن سے شروع کریں یہ نسخہ صبح نہار
منہ ہی کھانا چائیے ۔جن لوگوں کا قوت ہاضمہ ٹھیک ہے تو اس نسخہ کے استعمال
کے بعد آدھ کلو دودھ پیئں تو اور بھی بہتر ہو گا ۔
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail [email protected]
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

2 thoughts on “بدن میں خون پیدا کر کے چہرہ سُرخ بنا دینے والا ناشتہ

  1. Peshab karnay kay bad washroom se bahir anay par phir peshab kay drops atay hai plz koi nuskha bata daien namaz parhni hoti hai lykin is waja se kapray kharab ho jatay hai

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *