بہتے ہوئے خون کو بند کرنے کےلیے

بہتے ہوئے خون کو بند کرنے کےلیے
نسخہ الشفاء ۔انار کا چھلکا باریک پیس کر سنبھال لیں اور بوقت ضرورت ان طریقوں سے
استعمال کریں ۔
موسم سرما میں 3گرام انارکے چھلکے کاپاوڈر آدھ کلو پانی میں جوش دے کر پکائیں پاؤ بھر
رہنے پر اتار دیں اور چھان کر ٹھندا کر لیں صبح وشام پلائیں انشاءاللہ خون رک جائے گا
موسم گرما ہو تو جوش دینے کے بعد ٹھنڈے پانی میں گھوٹ کر پلائیں
اگر مریض کمزور یا کم عمر ہے تو خوراک کم کر دینی چاہیے۔
فوائد،خواتین میں مینسز کی ذیادتی کوختم کرتا ہے اورناک سےخون نکلنے یعنی کہ نکسیر
کو روکتا ہےاور اندرونی چوٹ کے خون کو روکتا ہے

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail [email protected]
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *