حاملہ ،کی قے بند کرنے،کے لیے نسخہ

حاملہ ،کی قے بند کرنے،کے لیے نسخہ

corn

 

 

حاملہ ،کی قے بند کرنے،کے لیے نسخہ
نسخہ الشفاٰء۔ مکئی کے سٹہ پر جو بال ریشم کی طرح ہوتے ہیں ۔ ان کو جلا کر خاکستر
بنا لیں ایک چٹکی راکھ استعمال کریں پانی کیساتھ انشاءاللہ فوری قے آنا بند ہو جائے گی
منہ میں الائچی رکھنے سے بھی افاقہ ہو تا ہے ۔

Share this post

Leave a Reply