Alshifa Natural Herbal Pharma

حب مو صلی

حب مو صلی
مو صلی سیاہ100گرام کو 300گرام گائے کے دودھ میں خوب جوش دیں یہاں تک کہ تمام
دودھ جذب ہو جائے اس کے بعد سایہ میں خشک کر کے باریک پیس کر اس میں جائفل
جاوتری ہر ایک 50گرام،سفوف کر کے ملا لیں اور شہد کی آمیزش سے ایک ایک گرام
کی گولیاں بنا لیں::: مقدار خوراک،ایک سے دو گولی صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ
کیساتھ،10دن تک:: فوائد،تقویت باہ ہے منی کو گاڑھا اور فربہی بدن اور امساک کرتیں ہیں

Leave a Comment

Scroll to Top