Alshifa Natural Herbal Pharma

شہوانی خیالات کی بھرمار

شہوانی خیالات کی بھرمار
ہروقت شہوانی خیالات میں غرق رہنے سے دماغ میں شہوانی تصورات قوت پکڑلیتے ہیں
جس کی وجہ سے قوائے شہوانی میں ہجا نی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے جسکا بلاواسطہ اثر
مبادی اعضاءپر وارد ہوتاہے اور دوران خون کاعمل تیزہوجاتا ہے اور ردعمل میں اعصاب
متاثر ہونے سے عضوخاص کی رگوں میں کشادگی کی وجہ سے خون کا رُخ اعضائے تناسلی
کی جانب بڑھ جاتاہے اور یوں عضوخاص میںخون کی آمد کے ساتھ ہی انتشار کاعمل شروع
ہوجاتاہے تب حشفہ کے اعصاب اس ردعمل سے متاثر ہوتے ہیں اور یہ اثرات برائے راست
دماغ اور حرام مغز تک پہنچ جاتے ہیں یوں دماغی دنیا میں شہوانی خیالات کی بھرمار سے
قوائے شہوانی کو مدد مل جاتی ہے اور پھر انتشار مکمل ہو جاتا ہے انتشار چونکہ محرک منی
ہے اس لئے اگر خیالات کارخ نہ بدلا جائے تو منی کا اخراج ناگزیر ہوجاتاہے اور اس فعل کے
ہونے سے اعضائے تناسل میں کمزوری واقع ہوجاتی ہے

Leave a Comment

Scroll to Top