z

صحت کے پانچ بڑے اصول
نسخہ الشفاء
ہر شخص مندرجہ زیل اصولوں پر عمل کر کے صحت مند زندگی گزر سکتا ہے ۔
زور زور سے سانس لینا ۔
زور زور سے سانس لیا جائے تا کہ پھپھڑے حرکت میں رہیں ۔
ہاضمہ ۔
سادہ غذا کھاوَ اور آہستہ آہستہ چباو بہت زیادہ مت کھاو کیونکہ
زیادہ کھانا مضر صحت ہے ۔دودھ پھل اور سبزیاں زیادہ استعمال کریں ۔
ورزش۔
جسم کو نقل وحرکت کی ضرورت ہے ، چہل قدمی اور سیر کریں
لیکن پچاس سال کی عمر کے بعد کوئی شدید ورزش مت کریں ۔
انتڑیاں ۔
انتڑیوں کو پاک صاف رکھو پانی زیادہ پیئں ۔
تفریح و آرام ۔
تفریح و آرام کے لئے کچھ وقت ضرور وقف کریں
ہنسو غم و غصہ سے اجتناب کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *