ضماد مقوی باہ

ضماد مقوی باہ

ضماد مقوی باہ
نسخہ الشفاء:بیربوٹی،10گرام،جونک10گرام،خراطین صاف10گرام،مالکنگنی10گرام
ان سب کو باریک سفوف کرکے 30گرام،روغن تل میں خوب کھرل کریں3گھنٹہ
لگاتار ملائم کر کے بعد میں 5گرام دوا لےکر عضوخاص پر لیپ کرکے اُوپر پان کا
پتہ باندھ لیں صبح کھولیں اسی طرح30دن عمل کریں
فوائد::عضوخاص کے تمام نقائص دور کرکے قوت باہ پیدا کرتاہے
کھجی لاغری دور کرتا ہے

Share this post

Leave a Reply