Alshifa Natural Herbal Pharma

محرک باہ دافع نامردی لیپ

محرک باہ دافع نامردی لیپ
سونڈھ 50گرام لےکر اس کو خوب باریک سفوف کرلیں بعد میں اس میں خالص شہد 80گرام
ملا کر خوب مکس کریں لیپ سا بن جائے گا پھر کسی شیشی میں محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال: رات سوتے وقت عضوخاص پر لیپ کریں اور اُوپر برگ پان باندھیں
اور صبح کو کھول دیا کریں دیکھنے میں معمولی چیز لگتی ہے مگر عضوخاص
کو تحریک اور شہوت دینے میں لاجواب خاص چیز ہے

Leave a Comment

Scroll to Top