Alshifa Natural Herbal Pharma

مردوں کے لیے، اولاد،پیدا،کرنے کے،جراثیم،کا علاج

سنگھاڑہ

مردوں کے لیے، اولاد،پیدا،کرنے کے،جراثیم،کا علاج
نسخہ الشفاء ۔ سنگھاڑہ 50گرام،کا پاؤڈر لے کر دیسی گھی میں براؤن کریں
اور اسمیں تھوڑا پانی اور دو چمچ چینی ملا کر بطور حلوہ بنائیں اس کے بعد ایک گلاس نیم
گرم دودھ پیئں،چالیس روزتک کھانے سے جریان احتلام ختم ہوتا ہے اور اولاد پیدا کرنے کے
جراثیم پیدا کرتا ہے
نوٹ؟ یہ ایک خوراک ہے اسی طرح ہر روز تازہ حلواہ بنائیں

1 thought on “مردوں کے لیے، اولاد،پیدا،کرنے کے،جراثیم،کا علاج”

Leave a Comment

Scroll to Top