نایاب نسخہ کمردرد سے فوری نجات

نایاب نسخہ میں نے بنایا اور بانٹاجس کے درج ذیل فوائد سامنے آئے گھٹنوں میں درد تھا۔ سجدے سے اٹھتے وقت درد ۔ کمردرد جھکتا ہوں تو جھکا نہیں جاتا ڈاکٹر کہتے ہیں کہ تمہارے مہرے ہل گئے ہیں ۔میں نے یہ نسخہ دیااور مالش کا بھی کہا۔ سر میں دانے تیل بالوں میں لگالیا دانے ڈھونڈنے سے نہیں ملتے۔کندھوں اور جسم کی مالش کرنے کے بعد نہانے سے جسم تروتازہ ہوجاتا ہے جلد کی مالش
نسخہ درج ذیل ہے:
ھو الشافی: کھٹہ تلخ‘پھٹکڑی سرخ‘آنبہ ہلدی‘السی ہر ایک 100گرام سب کو کوٹ چھان کراس میں ایک کلو خالص تل کاتیل ڈال کر بالکل ہلکی بلکہ نہایت ہلکی آنچ میں جلائیں دو دن تک جلاتے رہیں جب پانی جل جائے تو اتارکر اس میں50گرام رتن جوت ڈال کر3دن رکھ چھوڑیں۔رتن جوت گرم گرم تیل میںڈالیں۔ 3دن کے بعد چھان کر محفوظ کرلیں‘اب کراماتی تیل تیار ہے۔

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail info@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

3 thoughts on “نایاب نسخہ کمردرد سے فوری نجات

  1. Asslam-o-Alikum
    Hakeem Sb mere disc ka masla hay, chaltay waqt ulti side wali tang mein dard hota hay or kabhi kabhi tu itna shadeed hota hay keh chala hee nahi jata 5 se 10 mint tak lait jaon tu sakoon milta hay..Hakeem Sb Allah aap ko jaza-e-Khair de agar mein yeh oil bana ker lagao tu koi afaaka ho ga keh nahi ya koi elaaj hay iss ka….baray-meharbani hoo gi aap ki agar rehnamai farma dein..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *