Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،آنکھوں کے موتیا کے لیے

نسخہ،آنکھوں کے موتیا کے لیے
نسخہ الشفاء،50گرام،سرسوں کا خالص تیل،25گرام،سرد چینی
ترکیب تیاری:سردچینی کا سفوف بناکراس میں سرسوں کا تیل شامل کرکے خوب کھرل کریں
جب ملائم ہوجائے تو کسی شیشی میں محفوظ رکھ لیں
ترکیب استعمال:رات کے وقت ایک ایک سلا ئی آنکھوں میں لگا ئیں
فوائد:چند روز کے استعمال سے موتیا سفید و سیاہ ختم ہو جاتا ہے
میں اکسیر صفت کا حامل ہے

1 thought on “نسخہ،آنکھوں کے موتیا کے لیے”

Leave a Comment

Scroll to Top