نسخہ،اعصابی کمزوری اور جسمانی دردوں کے لیے
نسخہ، الشفاء، کلونجی ، 50 گرام ، میتھرے، 50 گرام ، اسگندھ ، 50 گرام
ترکیب تیاری ، تینوں ادویات کا باریک سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال، آدھا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم
دودھ کیساتھ اکیس یوم تک استعمال کریں
فوائد ، اعصابی کمزوری اور جسمانی تمام دردیں جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے
معدہ کی خرابی بھی ختم کرتا ہے اور خوب بھوک لگاتا ہے
مزید،،،،، قوت باہ کے لیے بھی فائدہ مند ہے

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail info@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

10 thoughts on “نسخہ،اعصابی کمزوری اور جسمانی دردوں کے لیے

  1. asalamulaikum sir , mujai yeh jana hy k yeh nuskha pani k sath b leh saqtey hain kia kiun k dood say mujai problem hoti hy.please jawab say nawazin.shukria

  2. السلام علیکم‏;‏ جناب یہ میتھرے کیا ہیں. کہیں میتھے کے تخم تو نہیں. پلیز ضرور بتایے گا.

  3. Aslaam Mo Alkum.

    Sir yeh ho app na fourmula main no 3 cheez lakihe ha . es ko english mail kiha kahta hain. Please. When you write these Nuskha please can you write them in English is well.

    Than you M Shahihd

    1. نسخہ،اعصابی کمزوری اور جسمانی دردوں کے لیے
      نسخہ، الشفاء، کلونجی ، 50 گرام ، میتھرے، 50 گرام ، اسگندھ ، 50 گرام
      ترکیب تیاری ، تینوں ادویات کا باریک سفوف بنا لیں
      طریقہ استعمال، آدھا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم
      دودھ کیساتھ اکیس یوم تک استعمال کریں
      فوائد ، اعصابی کمزوری اور جسمانی تمام دردیں جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے
      معدہ کی خرابی بھی ختم کرتا ہے اور خوب بھوک لگاتا ہے
      مزید،،،،، قوت باہ کے لیے بھی فائدہ مند ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *