نسخہ،حلوا کمر درد
نسخہ الشفاء، زعفران2گرام،مغزجائفل3گرام،دارچینی5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام،لونگ5
گرام،زنجبیل5گرام،فلفل دراز6گرام،پوست بیخ اونٹھ کٹارہ10گرام،تال مکھانہ10گرام،موصلی
سیاہ10گرام،مجیٹھ10گرام،گوند ڈھاک10گرام،مغز تخم اوٹنگن10گرام،مغزنارجیل10گرام،مغز
پستہ25گرام،مغزچلغوزہ25گرام،مغزاخروٹ25گرام،مغزبادام25گرام،موچرس50گرام،سنگھاڑہ
خشک50گرام،دال ماش مقشر50گرام،نشاستہ گندم50گرام،شہد خالص50گرام،دیسی گھی خالص
250گرام،دودھ گائےایک کلو،چینی سفیدایک کلو،ورق چاندی70عدد،
ترکیب تیاری:سب سے پہلے سنگھاڑہ اور دال ماش کا سفوف بنا کر دودھ میں پکائیں یہاں
تک کہ دودھ خشک ہوجائے،باقی تمام چیزوں کاسفوف بنا لیں اب چینی کا قوام بناکر اس میں
تمام چیزوں کو اچھی طرح ملادیں حلوا تیار ہے
مقدار خوراک:50گرام،صبح نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:کمر درد کو ختم کرتا ہے اور جریان احتلام سرعت انزال تمام جسمانی کمزوری
کوختم کرتاہے جسم کو مظبوظ بنادیتا ہے

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail info@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

2 thoughts on “نسخہ،حلوا کمر درد

  1. السلام علیکم
    محترم حکیم صاحب
    اکثر بیوی سے ملاقات کے بعد کمر میں درد محسوس ہوتاہے اس کےلئے کوئی نسخہ عنایت فرمائے والسلام

    1. نسخہ۔اعصابی کمزوری
      نسخہ الشفاء:اسگند10گرام،گوکھرو10گرام،تخم کونچ10گرام،دارچینی10گرام،عقرقرحا10گرام
      ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
      مقدارخوراک:ایک گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ
      فوائد:جریان احتلام اوراعصابی کمزوری مردانہ کمزوری جوڑوں کےدرد ان تمام امراض کو
      ختم کرتا ہے اس نسخہ کا بیس دن استعمال کافی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *