نسخہ،سفوف،دافع سرعت انزالBy Hakeem Irfan / May 2, 2011 نسخہ،سفوف،دافع سرعت انزال نسخہ الشفاء:ثعلب مصری25گرام،موچرس25گرام،ُگل سپاری25گرام،تال مکھانہ25گرام،کوزہ مصری100 گرام،تیاری:پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:8گرام صبح ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:امساک پیدا کرتا ہے-مغلظ منی ہے