نسخہ،عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء، خراطین خشک 50 گرام،روغن زیتون50گرام،روغن بادام50گرام:ترکیب تیاری
خراطین کا سفوف بنا کر روغنیات میں خوب کھرل کریں مرہم سی بن جائے گی پھر کسی
شیشی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال:دوگرام کی رات سوتے وقت حشفہ اورسیون چھوڑ کرایک منٹ تک مالش کریں
اوراُوپر کپڑے کی پٹی باندھ لیا کریں صبح پٹی کھول کر نیم گرم پانی سے دھو لیں پندرہ یوم
تک استعمال کریں
فوائد:عضوخاص لمبا اورموٹا ہوجاتا ہے مزید سختی پیدا کرتا ہےاورکھجی لاغری ختم کرتا ہے

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail [email protected]
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

46 thoughts on “نسخہ،عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے

  1. Lucknow me kese ye dawa mil sakti hai…?

    لکھنؤ میں کیسے مل سکتی ہے یہ دوا۔۔۔

    اور کوئ نقصان تو نہیں ہے

  2. شکریہ محترم آپ کے اس مضنون
    یوکے انگلینڈ میں ان اشیا کا ملنا مشکل ہے خصوصا اگر برمنگھم یا ایشائی آبادی کے قریب نہ رہتے ہوں
    تو کیا ایسی ان کے متبادل اشیا استعمال کی جا سکتی ہیں
    اور جو عام منزل سٹور یا سبزی فروٹ کی دوکان سے مل سکیں
    اگر آپ کا یہ نسخہ تیار شدہ حالت میں انگلینڈ میں نل سکتا ہے تو کیسے اور کہان سے
    باقی اس نسخے کو آپ نے لکھا ہے 15 یوم تک استعمال کریں اس سے زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے؟ اور اس کئ کوئی احتیاطی تدابیر
    خصوصا شادی شدہ افراد کے حوالے سے
    اور اس نسخے کے استعمال سے کس حد تک لمبائی اور موٹائی میں اضافہ ممکن ہے عمر 36 سال ہو تو
    جواب کا منتظر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



  • error: Content is protected !!