نسخہ،قبض کے لیے
نسخہ الشفاء، مغزبادام مقشر100عدد،سونف30گرام،برگ ثنا مکی30گرام،چہار مغز20گرام
الائچی خورد20گرام،چینی100گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک: 10گرام،رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
فوائد:دائمی قبض اور اتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کو بارونق بناتا ہے معدہ کو تقویت
دیتا ہے بہت ذبردست نسخہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *