Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،قوت امساک پیدا کرنے کے لیے

نسخہ،قوت امساک پیدا کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء:دارچینی15گرام،لونگ10گرام،اسپند10گرام،زعفران5گرام،اسگندھ10گرام
فلفل دراز10گرام،کمرکس10گرام،درونج عقربی10گرام،جنسنگ سفید20گرام،مالکنگنی
،مالکنگنی 15گرام،خولنجان15گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک گرام،صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو میٹھے نیم گرم دودھ کیساتھ
نوٹ؟یہ نسخہ صرف پچیس یوم استعمال کافی ہے
فوائد:یہ نسخہ بےحد امساک پیدا کرتا ہے اور سرعت انزال جریان احتلام کوختم کرتا
ہے اعصاب کو قوت دیتا ہے کمردرد جوڑوں کے درد کو ختم کرتا ہے

Leave a Comment

Scroll to Top