نسخہ،قوت باہ اور جوان ہونے کیلیے
نسخہ الشفاء: ورق سونا خالص1گرام،کستوری1خآلص گرام،عنبر2خالص گرام،جند بیدستراصل
10گرام،سلاجیت اصل10گرام،شنگرف10گرام،دارچینی50گرام
ترکیب تیاری:سب سے پہلے ورق سونا اورکستوری عنبر کو 100گرام عرق گلاب تھوڑاتھوڑا
ڈال کر کھرل کریں یہاں تک کہ تمام عرق گلاب خشک ہوجائے پھر الگ سے شنگرف کوایک
گھنٹہ خوب کھرل کریں یہاں تک کہ مثل غبار ہوجائے اب اس میں سونا کستوری اورعنبر ڈال
کر مزید ایک گھنٹہ کھرل کریں اب دارچینی سلاجیت اور جند بیدسترکو کوٹ کرباریک سفوف
بنالیں پھر اس میں شنگرف اور سونا کستوری عنبر والا سفوف شام کر کے خوب اچھی طرح
مکس کریں نسخہ تیار ہے اس کو کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:آدھا گرام صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ میں
ایک چمچ دیسی گھی اور حسب ذائقہ چینی ملا کر اس کے ساتھ کھائیں صرف پندرہ یوم تک
فوائد:بے انتہا قوت مردانگی پیدا کرتا ہے اور جسم کے تمام امراض کو ختم کرنے کی قوت
رکھتا ہے تمام جسمانی کمزوریاں ختم کرتا ہے امساک پیدا کرنے میں بی مثال ہے جوڑ اور
پٹھوں میں مستقل قوت پیدا کرکے قائم کر دیتا ہے خاص کرشوگرکے مریضوں کو نئی ذندگی
دیتا ہےاس کے استعمال سےشوگر کی وجہ سے پیدا شدہ جنسی اور تمام جسمانی کمزوریوں
کو مکمل طور پر ہمیشہ کے لیے ختم کر کے جسم انسانی کوجوان و تند روست کر دیتا ہے
نسخہ بنانے میں اگر کوئی مشورہ یاں مشکل پیش آرہی ہوتو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں
بغیر کسی فیس کے آپ کو اللھ کی رضا کیلیےمخلصانہ مشورہ دیا جائے گا
[email protected]

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail [email protected]
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *