نسخہ،معجون،خواتین

نسخہ،معجون،خواتین

نسخہ،معجون،خواتین
نسخہ الشفاء، مغز قرطم20گرام،مغز بادام20گرام،انیسوں10گرام،بسفائج10گرام،فستقی10گرام
گاؤزبان10گرام،مغز خربوزہ10گرام،شہد خالص300گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بناکرشہدمیں اچھی طرح مکس کردیں،معجون،خواتین تیارہے
مقدارخوراک:6گرام صبح نہار منہ عرق سونف ایک گلاس کے ساتھ استعمال کریں
فوائد:یہ معجون عورتوں کےایام کی خرابی کو دورکرتی ہے پیشاب کھل کرلاتی ہےقبض
کودورکرتی ہے اورمعدہ کو طاقت دیتی ہے اور حیض کھل کر آتا ہے

Share this post

Comments (3)

  • ijaz ahmed

    اسلام و علیکم
    جناب
    کوئی ایسا نسخہ بتا دیں جس سے عورت کے پستان بڑے اور بهر جائں آپ نے کوئی ایسا نسخہ نہیں ہے اس کے لئے لکها ہوا
    مہربانی ہو گی آپ کی

    April 5, 2013 at 8:39 pm
  • admin

    نظر کی کمزوری ختم ہوجاتی ہے
    http://www.alshifaherbal.com/urdu/tag/%DA%A9%D9%85%D8%B2%D9%88%D8%B1%DB%8C/

    April 6, 2013 at 7:45 pm
  • admin

    پستانوں پر روغن بنولہ کی مالش کریں روزانہ رات سوتے وقت ایک ماہ مسلسل

    April 6, 2013 at 7:47 pm

Leave a Reply