نسخہ،معجون جماع کی طاقت کے لیے
نسخہ الشفاء: ترپھلہ20گرام، ملٹھی20گرام، بداری کند20گرام ، موصلی سیاہ20گرام ،موصلی
سفید20گرام،بیج اوٹنگن20گرام،موچرس20گرام،ناگ کیسر20گرام،ستاور20گرام،گوکھرو30
گرام،مالکنگنی100گرام،خالص دیسی گھی100گرام،شہدخالص600گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کرسفوف کو دیسی گھی میں چرب کرلیں پھر
بعد میں600 شہد ملاکراچھی طرح مکس کرلیں پھر کسی شیشی میں محفوظ کرلیں
معجون جماع کی طاقت کےلیےتیارہے
مقدارخوراک:6 گرام روزانہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد:اس معجون کو استعال کرنے سے بوڑھا بھی جوانوں کی طرح جماع کرتا ہے اور
سرعت انزال کا خاتمہ ہوجاتا ہے عضوخاص میں خوب تناؤ اور سختی پیدا ہوتی ہے

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail info@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

8 thoughts on “نسخہ،معجون جماع کی طاقت کے لیے

  1. حکیم صاحب لفظ ٗچرب سے کیا مراد ہے آسان اردو میں بتائیں مہربانی ہوگی شکریہ

    1. جناب اس معجون کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہے آپ کسی بھی حکیم سے پوچھ سکتے ہیں

  2. jenab mujy ek masla hai. khe galat kaam ke waja se mere chere ka rang peela (yellow) ho geya hai. es kelay koi nuskha hai to bata de
    aur mere manii bhi pani ke thara ho gi hai

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *