نسخہ،معدہ کے السر کے لیے
نسخہ الشفاء:سونف50گرام،ہلدی30گرام،رسونت10گرام،گندھک آملہ سار30گرام
،انظروت50گرام,مغز نیم50گرام،الائچی خورد10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک:1گرام،صبح،دوپہر،رات،کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ یوم تک
فوائد:معدہ کا ہر قسم کا السر اور آنتوں کےزخم اور جگر کے زخموں کا مکمل علاج ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *