نسخہ،مقوی نظرودماغ ناشتہ
نسخہ الشفاء، سونف2گرام،ورق چاندی5عدد،مغزبادام10عدد،ذردی دیسی انڈہ1عدد
انڈہ اُبال کر ذردی نکالیں کوزہ مصری20گرام،مکھن گائے20گرام،کھجور3عدد
ترکیب تیاری:مغزبادام کو پانی میں بھگوکرچھلکا اُتاردیں اورکھجورکی گٹھلی نکال
دیں اوردیسی انڈہ کواُبال کراسکی ذردی نکال دیں تمام چیزوں کومٹی کی کونڈی میں
دو چمچ دودھ ڈال کراچھی طرح گھوٹیں ملائم ہونے پر صبح نہار منہ کھایا کریں یہ
ایک وقت کی خوراک ہے ایک سے دو ماہ تک یہ عمل کرنے سے نظر تیز ہوجاتی
ہے اور دماغ کوبھی خوب قوت ملتی ہے دل کی تیز دھڑکن کو دروست کرتا ہے نیز
جریان احتلام کو بھی فائدہ پہنچتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *