Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،ممسک،نمبر،3

نسخہ،ممسک،نمبر،3
نسخہ الشفاء، دارچینی10گرام،موصلی سفید10گرام،قرنفل20گرام،موچرس10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
طریقہ استعمال:ایک سےدوگرام تک صبح نہارمنہ یاں جماع سےدوگھنٹہ قبل آدھا
کلوہمراہ نیم گرم دودھ کھائیں
فوائد:مقوی باہ ہےاعضائے رئیسہ کو قوت دیتا ہے پٹھوں کو بھی
طاقت دیتا ہے جماع سے دو گھنٹہ پہلے کھانے سے خوب امساک پیدا کرتا ہے

Leave a Comment

Scroll to Top