نسخہ،نایاب،موٹاپا،ختم کرنے ،کے لیے
نسخہ الشفاء: سونف50 گرام، اجوائن دیسی 50گرام، ثنامکی 100گرام، تخم خربوزہ100گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کواچھی طرح صاف کرکے دس کلو پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پکائیں
پانی جب سات کلو رہ جائے تو چھان لیں اورجو ادویہ ڈالی ہیں ان کو ضائع کردیں
اور پانی کو ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال کر محفوظ رکھ لیں
مقدار خوراک:صح اور شام خالی پیٹ آدھا گلاس نیم گرم کرکے پیئں ایک سے دو ماہ تک
فوائد:تمام جسمانی سوزش ختم کرتا ہے اور یورک ایسڈ ختم کرتا ہے گیس قبض ختم کرتا ہے
پیٹ کی اور بازؤں اورکولہوں کی فالتو چربی ختم کرکے جسم کو خوبصورت بنا تا ہے
ہمارا آزمودہ نسخہ ہے

20 thoughts on “نسخہ،نایاب،موٹاپا،ختم کرنے ،کے لیے

  1. A.o.a hakeem sab my height 5.4 weat 75 main 1st june se is arqe ko use kar rahi homuje kitni dear isko use karna pare ga ramzan mubarik main iske use ka kia tariqa hoga plz muje reply jaldi kar dijiega

    1. آپ دو ماہ تک استعمال کریں رمضان مبارک میں‌صرف رات 10 بجے استعمال کریں اسکے بعد دن میں دو بار

  2. Hakiim sahab main ne. Bhii ye nuskha bnaaya hai’ umeed hai half smart ho jaun GI SAP bhi dua karain’aap ka bohat bohat sukriya,kya aapki ko medicen bhi haji smart krone wali.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *