نسخہ،ہر قسم کے بخار کا

نسخہ،ہر قسم کے بخار کا

 

 

نسخہ،ہر قسم کے بخار کا
سنخہ الشفاء،اجوائن دیسی7گرام،کلونجی3گرام،نوشاد1گرام ترکیب تیاری:ان ادویہ کورات
کےوقت مٹی کے پیالےمیں آدھا گلاس خوب نیم گرم پانی میں بگھو دیں صبح کے وقت
گھوٹ کر نہار منہ پلا دیں
فوائد:ڈینگی بخار اور ٹائیفیڈ پرانا بخار صرف پانچ یوم میں مکمل آرام آجاتا ہے

Share this post

Leave a Reply