نسخہ، قبض و بواسیر

نسخہ، قبض و بواسیر

نسخہ، قبض و بواسیر
نسخہ، مصبر50گرام،سنامکی30گرام،مرچ سیاہ30گرام،سہاگہ بریاں15گرام،اجوائن دیسی45گرام
منقہ بیج نکال کر30گرام تیاری:سب ادویات کو باریک سفوف کرکے کسٹرائل میں چرب کرکے
ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک:ایک گولی رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
فوائد:آہستہ آہستہ دائمی قبض دور ہو جاتی ہے بھوک کھل کرلگتی ہے معدہ و جگر کے افعال اور
قوت بصارت بحال ہو جاتی ہے اور خونی و بادی بواسیر کو بھی نہایت مفید ہیں

Share this post

Leave a Reply