Bhyrh

نسخہ، معدہ اور قوت باہ کی طاقت کے لیے
نسخہ الشفاء ، ہلیلہ سیاہ 10 گرام، بہیڑہ 30 گرام، آملہ30 گرام ، تخم کرفس 30 گرام
اجوائن،30 گرام دارچینی30 گرام ،فلفل سیاہ30 گرام, فلفل سفید30 گرام ،نوشادر30 گرام
ترکیب تیاری،ان سب ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنا اس میں200گرام بادام روغن
ملا کر سب ادویہ کو چرب کر لیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں دوا تیار ہے
مقدار خوراک،ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ یاں رات سوتے وقت ایک گلاس
نیم گرم دودھ سے پندرہ یوم تک استعمال کریں
فوائد،بد ہضمی ، معدہ کی خرابی تیزابیت، اور پیٹ درد اور اعصابی تناؤ کر مفید ہے
مزید قوت باہ کو زیادہ کرتا ہے یہ نسخہ
Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail [email protected]
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *