نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا

نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا
نسخہ الشفاء،جڑ پان 10گرام،گل نیلوفر10گرام،چھوٹی آلائچی5گرام
ترکیب تیاری

،اجزاء کو ہلکا ہلکا سا کوٹ لیں
طریقہ استعمال،چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ دو کپ پانی میں ڈال کر
پکائیں ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا لیں یاں پھیکا پی لیں
صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دس سے پندرہ یوم
استعمال کریں انشاء اللھ شفاء ہوگی
فوائد،پیشاب کا کھل کر نہ آنا پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطر ے قطرے
نکلنا کو ختم کرتا ہے اور بیشاب کھل کر آتا ہے
یہ نسخہ خاص کر نمازیوں کے لیے بہترین ہے کپڑے پاک صاف رہیں گے
اور وضو قائم رہے گا

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail [email protected]
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

16 thoughts on “نسخہ، پیشاب کھل کر نہ آنا قطرے قطرے آنا

  1. جناب مجھے پیشاب کرنے کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ابھی پوری طرح فراغت نہیں ہوئی اور بیٹھے رہنے پر تھوڑا تھوڑا کر کے پیشاب آتا رہتا ہے، نماز کی ادائیگی کے دوران بھی ایسا محسوس ہوتا رہتا ہے کہ پیشاب کے قطرے نکلنے لگے ہیں، اس کی وجہ سے ہمیشہ وہم رہتا ہے کہ وضو نہیں رہا ۔ نماز کے دوران اٹھتے بیٹھتے بس یہی محسوس ہوتا رہتا ہے تو کیا یہ نسخہ میرے لیے مفید ہے؟

  2. السلام عليكم
    جناب یہ بتلائیں کہ یہ نسخہ پروسٹیڈ گلینڈ کے مریض کے لیے بھی مفید ہے؟ یا کوئی اور بھی نسخہ ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



  • error: Content is protected !!