نسخہ:نامردی کیلئے
نسخہ الشفاء:خولنجان50گرام،دارچینی50گرام،زعفران10گرام،عقرقرحا50گرام،مغزجائفل50گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح نہارمنہ آدھا کلونیم گرم دودھ کےساتھ پندرہ یوم استعمال کریں
فوائد:نامردی اور جریان کو ختم کرتا ہے قوت امساک پیدا کرتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *