نسخہ الشفاء : بالچھڑ20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، دار چینی 30 گرام، الائچی کلاں 30 گرام، عود ہندی خام 20 گرام، بسباسہ  30 گرام،  لونگ 25 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر کسی برتن میں ڈالیں اور تین کلو پانی ڈال لیں پھر ہلکی آنچ پر جوش دیں جب پانی دو کلو رہ جائے تو پُن چھان کر دوبارہ ہلکی آنچ پر رکھیں اور اس میں اس میں شہد چار کلو ڈال دیں اور  پکائیں جب اوپر کا جھاگ آئے تو اتارتے جائیں جب شربت کی طرح بن جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر ململ کے کپڑے کیساتھ پُن کر کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : یہ شربت 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام نہار منہ پیئں، کم از کم ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قبض و گیس ، معدہ کی بیماریاں اور جگر کے سرد امراض کو دور کرتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail info@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



  • error: Content is protected !!