نسخہ الشفاء : بہمن سفید 5 گرام  ، بہمن سرخ 5 گرام ، جوہر لوبان 3 گرام ، ابریشم 2 گرام ، ورق چاندی 2 گرام  ، مصطگی رومی 5 گرام ، خولنجاں 5 گرام  ، مومیائی اصلی 40 گرام ، سچے موتی 3 گرام، گوند کیکر 12 گرام ، روغن بادام 6 گرام، کستوری خالص 1 گرام
ترکیب تیاری : سچے موتی عرق گلاب میں ملا لیں مومیائی اور گوند کو عرق گلاب میں پیس کر موتیوں کے ساتھ ملا لیں باقی تمام ادویات کو باریک پیس کرسفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن کھائیں
فوائد : مردانہ قوت کو بڑھاتا اور مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ خاص , کا, مردانه طاقت بڑھانے کا طریقہ, مردانه طاقت بڑھانے کے طریقے, مردانه طاقت کا دیسی علاج, مردانه طاقت کا راز, مردانه طاقت کا علاج, مردانه طاقت کا نسخہ, مردانه طاقت کی دوا, مردانه طاقت کے نسخے, مردانہ طاقت, مردانہ طاقت کا خاص نسخہ, مردانہ طاقت کی گولیاں،نسخہ الشفاء ہربل،حکیم محمد عرفان
Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail [email protected]
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



  • error: Content is protected !!