Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : کمزور حافظہ، کو تیز کریں

نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، مغز بادام 7 عدد، الائچی خورد 3 عدد، پانی آدھ کلو میں پیس کر اور مناسب مصری ملا کر کپڑے میں سے چھان کر صبح نہار منہ پلائیں ایک ماہ استعمال کریں
انشاءاللہ اس سے دماغ مضبوط اور حافظہ تیز ہو گا
نوٹ : یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

Scroll to Top