Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ تکمید مجلوق

نسخہ تکمید مجلوق
جونک مصفی10گرام،گھونگچی سفید10گرام، اسگند10گرام، مغز ناریل10گرام، تل سیاہ10گرام
انبہ ہلدی10گرام، مغز بید انجیر10گرام، مالکنگنی15گرام، خراطین مصفی20گرام ، لونگ10گرام
جائفل10گرا،جلوتری10گرام،اجوائن30دیسی گرام،فلفل دراز25گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا سفوف بنا کرململ کےکپڑے کی 30عدد پوٹلیاں بنا لیں سب میں برابر
برابر سفوف ڈالیں اوراوپر سے دھاگے سے باندھ لیں اور تمام پوٹلیوں کو سنبھال کر رکھیں ہر
روز ان میں سے دو پوٹلیاں صبح اور شام لے کر دودھ میں باری باری گرم کرکے سہاتی سہاتی
ٹکور کریں ٹکورصرف عضو تناسل پر ہی نہیں بلکہ اس کےارد گرد بھی کرنی چاہیئے مثلا کنج
ران خصیتین وغیرہ ٹکورکم ازکم ایک گھنٹہ صبح اورایک گھنٹہ شام کرنی چاہیےلیکن ٹکورکرنے
کے بعد جب تک پسینہ خشک نہ ہوجائے ہوا میں باہر نہ نکلیں اور رات کو جب ٹکور کریں تو ان
پوٹلیوں کےاندر والی ادویہ ایک چمچ بھر کو لےکر عضوخاص پر لگا کر اوپر سے ململ کی پٹی
باندھ دیں اور صبح اٰٹھ کر کھول دیں
فوائد:دس دن کے استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں جان پڑجاتی ہے اور بچپن کی
غلط کاریوں کا ازالہ ہو جاتا ہے عضو خاص میں بے پناہ قوت پیدا ہو جاتی ہے

Leave a Comment

Scroll to Top