دودھ کی بالائی میں نمک شامل کر کے ہونٹوں پر لگانے سے سیاہی سےنجات مل جاتی ہے. – مولی کا رس چہرے پر ملنے سے چہرے سے کیل مہاسوں کے نشان دور ہو جاتے ہیں۔
. – نیم گرم پانی میں شہد ملا کر روزانہ پینے سے رنگت نکھر جاتی ہے۔
. – خالص گلیسرین کو عرق گلاب میں ڈال کر ملا کر آہستہ آہستہ مالش کر لیں،ایک گھنٹے بعد دھولیں،ایسا کرنے سےبھورے تلوں کا خاتم ہو جائے گا۔
. – اگر کسی کو قے یا اُلٹی ہو رہی ہو،تو اس کے لیئے پودینے کے چھ یا سات پتے اور درمیانے سائز کی پیاز کے چوتھائی حصہ کو لے کر ایک ململ کے کپڑے میں باندھ کر بٹے سے کچل کر اس کا ایک چمچ رس نکال لیں اور مریض کو پلائیں۔اس کے پلانے سے الٹی اور قے بند ہو جاتی ہے۔
. – لمبی پلکیں سبھی کو اچھی لگتی ہیں اگر آپکی پلکیں لمبی نہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے آپ روزانہ رات کو سوتے وقت ناریل یا زیتون کا تیل روئی کی مدد سے پلکوں پر لگائیں،فرق

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail [email protected]
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *