موصلی سفید

نہایت، مقوی باہ اور، مغلظ منی نسخہ
نسخہ الشفاء ۔ موصلی سفید20گرام ،موصلی سیاہ20گرام ، بداری قند20گرام
تخم کونچ 20گرامگوکھرو 20گرام،موصلی سنبل20گرام سب ادویہ کوخوب
باریک سفوف بنا لیں، اس میں سے 3گرام،صبح و شام خالی پیٹ ایک سے دو
گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں نہایت مقوی باہ اور مغلظ منی ہے
نوٹ؟ یہ نسخہ 25 دن تک استعمال کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *