پیلا یرقان ،نسخہ

پیلا یرقان ،نسخہ

 

پیلا یرقان ،نسخہ
نسخہ الشفاء ۔کاسنی کے پتوں کا پانی 50 گرام، ،مولی کے سبز پتوں کا پانی 50گرام، ملا کراسے
آگ پر ایک اُبالا دیں لیں پکا لیں پھر اسے کپڑے میں چھان کر کسی شیشے کی بوتل میں رکھ
لیں اور مریض کو صبح نہار منہ 10 یوم تک پلائیں ان شاء اللہ مکمل صحت یاب ہو جائے گا
جگر کی کمزوری اور پیلا یرقان آنکھوں کی ذردی کو مکمل طور پر درست کرتا ہے یہ نسخہ
نوٹ؟ یہ ایک خوراک ہے اسی مقدار میں روزانہ تازہ ہی بنا کر استعمال کریں

Share this post

Leave a Reply