Alshifa Natural Herbal Pharma

ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا

ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا

 

 

 نسخہ،علاج , ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا
نسخہ الشفاء مونگ کی دال ثابت حسب ضرورت لے کر پانی میں خوب گھوٹیں اور
ہاتھ کی  ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر  روزانہ پندرہ منٹ تک ہلکا ہلکا لیپ کریں
انشا ء اللہ چند بار کے لگانے سے پسینہ رک جائے گا ۔

Leave a Comment

Scroll to Top