Alshifa Natural Herbal Pharma

ان اللہ لا یستحی من الحق ( بے شک اللہ شرم نہیں جائز کرتا حق بات کہنے میں)

سلام
آج کل کے وقت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بےحیائی عریانی عام ہونے کی وجہ سے مرد اور عورت دونوں کی صحت بے انتہا متاثر ہوئی ہے ۔۔۔اور کیوں نا ہو ۔۔۔ جب ہم اپنے رب کے بنائے ہوئے قوانین کی خلاف ورضی اتنی بری طرح کریں گے کہ ہمیں کسی چیز کا ہوش باقی نا رہے تو صحت تو ایک طرف آخرت بھی برباد ہوتی جائے گی۔۔۔۔ اور سمجھنے کے لئے یہی کافی ہے کہ جس چیز میں ہم اللہ پاک کی حدودوں سے انحراف کریں گے تو انہی چیزوں میں اللہ پاک ہماری گرفت فرماتے چلے جایئنگے اور یہ عذاب الٰہی کی قسم ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرا مافی ضمیر پورا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرض ہے ۔۔۔کہ اگر کوئی صاحب کسی Sexual مسئلے میں مبتلا ہو تو گھبرائے کی بجائے ٹھیک ہونے کے لیئے پہلی فرصت میں دیواروں پر لکھے ہوئے بے ہودہ جملے ، جعلی اور انپڑھ حکیموں اور ہومیو فزیشنز سے بچنے کی پوری طرح کوشش کریں اور اپنے ذہن کو اللہ پاک کی یاد سے منور کریں ۔۔۔۔۔دراصل ایسے افراد شرم کی وجہ سے اپنے ان مسائل کو چھپاتے ہیں جبکہ اسلام اس کو Explore کرنے کی اجازت دیتا ۔۔۔۔
لہٰذہ فورا
مجھےای میل کریں ۔

Leave a Comment

Scroll to Top