Alshifa Natural Herbal Pharma

بہت:آسانی سے بننے والا طلا

بہت:آسانی سے بننے والا طلا
نسخہ الشفاء
لہسن 50گرام چھیل لیں اور اسے کھرل وغیرہ میں کوٹ کر پانی نکال لیں اور پانی کے برابر
تلوں کا تیل شامل کرکے کوئلوں کی آگ پر رکھیں جب پانی جل جائےتو تیل باقی رہ جائے
شیشی میں سنبھال رکھیں اور بوقت ضرورت پانچ بوند تیل کی صرف دو منٹ تک حشفہ و
سیون چھوڑکر مالش کریں اور برگ پان باندھ کر سوئیں اسی طرح آٹھ دس روزعمل کرنے
سے بفضلہ عضو خاص کے پٹھوں میں پوری قوت پیدا ہوجائے گی

Leave a Comment

Scroll to Top