Alshifa Natural Herbal Pharma

جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائے

جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائے

حضرت عثمان بن ابي العاص رضي اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کے جسم میں اسلام لانے کے وقت
سے درد رہتا تھا ، انہوں نے نبی کریم کو بتایا تو آپ نے فرمایا
جسم کے جس حصے میں درد ہے اس پر ہاتھ رکھو اور تين مرتبہ كہو:بسم الله

پھر سات مرتبہ کہو 

أَعُوذُ بِاللهِ وَقُدرَتِهِ مِن شَرِّ مَا أَجِدُ وَ أُحَاذِرُ

میں اللہ کے جلال اور اس کی قدرت کی پناہ طلب کرتا ہوں اس بیماری کے شر سے جو مجھے اس
وقت لاحق ہے اور جس کے آئندہ ہونے کا خدشہ ہے

صحيح مسلم (5867

2 thoughts on “جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائے”

Leave a Reply to ABDUL SATTAR

Scroll to Top