Alshifa Natural Herbal Pharma

جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے

الائچی بڑی

نسخہ الشفاء ،جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے
حجرالیہود 10 گرام، نوشادر 10 گرام، الائچی بڑی 10 گرام، کہربا 10 گرام، چینی 20 گرام
ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو لے کر پیس کر باریک کر لیں اور بعد میں سفوف بنا لیں ۔
مقدارخوراک 3 گرام دن میں دو بار پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔
یہ دوا جسم میں گرمی کی زیادتی ، پیشاب کی زیادتی ، جلن پیٹ میں مروڑ ، پتھری سوزاک
کے لئے انتہائی مفید ہے دس سے پندرہ یوم استعمال کریں

13 thoughts on “جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے”

  1. حکیم صاب مجھے قبض کی شکایت ھر وقت رھتی تھی
    اور بلڈ پریشر کی شکایت ھو گئ تھی
    پھر ایک حکیم صاب نے دوائ دی ھے
    جس سے افاقہ یوا ھے
    بلڈ پریشر نارمل رھتا ھے اور معدہ بھی ٹھیک ھو گیا ھے ڈیپریشن اور ٹینشن دیتی تھی جسے جیلر ٹینشن بھی لیتے ھے
    پلیز بتا دے کیا کرنا چا ھیے

Leave a Reply to admin

Scroll to Top