Alshifa Natural Herbal Pharma

جماع

اسکو عام طور پر جنسی روابط کہا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ لفظ معیوب ہے لہذا طبی مضمامین میں اگر اسکا استعمال ناگزیر ہوجاۓ تو اسکے لیۓ ویکیپیڈیا میں جماع اور یا پھر جفت گیری کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جسکو انگریزی میں sexual intercourse اور طب (میڈیکل) میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کا کوئی بھی رابطہ یا تعلق کہ جسمیں دونوں یا کسی ایک کے تولیدی اعضاء کو تحریک ملے اس زمرے میں آجاتا ہے۔

Leave a Comment

Scroll to Top