جوارش خشخاش

جوارش خشخاش

جوارش خشخاش

ھو الشافی : ۔ خشخاش سفید ایک سیر کو اچھی طر ح رگڑ کر ڈیڑھ سیر گھی میں بریا ں کریں بعد ازاں کھویا شیر گاﺅ ڈیڑھ پا ﺅ بریا ں کر کے ملا ئیں اور مغز بادام مغز ناریل مقثر تازہ ، مویز منقی ، خرما ، زنجیل، کلونجی ، کشنیز ، ہر ایک 5 تولہ باریک کر کے شامل کریں ۔ پھر 3 سیر کھا نڈ عمدہ کے قوام میں مخلو ط کر کے جوارش بنائیں۔ خوراک:۔ دو تولہ سے چا رتولہ تک ہر صبح مگر بنانے سے چار پانچ روز بعد استعمال کرنا چاہیے۔
رفع قبض کے لیے نسخہ مذکو رہ میں پا ﺅ بھر آردمونگ بریاں بھی شامل کی جا سکتی ہے۔
فوائد:۔ نزلہ اور ضعف ِ دما غ کے لیے یہ نسخہ عجیب و غریب ہے ۔

Share this post

Leave a Reply