حب دافع سرعت
نسخہ الشفاء:مغز تخم تمرہندی25گرام،مصطگی رومی25گرام
تیاری:دونوں اجزا کو باریک پیس کر برگد کے دودھ گرام10میں ملا کر دو دو گرام کی
گولیاں بنائیں
مقدار خوراک:ایک گولی مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:یہ گولیاں دافع سرعت ہے جریان میں بھی نفع دیتی ہیں
janab hakim saham tamar hindi kia imli ko kehtay hain? aur kia yai goolia mehfooz rehti hain ya inhain kis tarha mehfoz karna hai k kharab na ho
جی جناب تمر ہندی املی کی گٹھلی کے اندر کے سفید مغز کو کہتے ہیں