دمہ کیلئے بڑا ہی آسان اور سہل نسخہ

دمہ کیلئے بڑا ہی آسان اور سہل نسخہ

ایک نسخہ جو کہ دمہ کیلئےہے بڑا ہی آسان اور سہل ہے۔ گولیاں بنا کررکھ لیں۔ مریضوں کو 5/6گولیاں دے دیں۔ صرف ایک گولی رات کو پانی کیساتھ رات کا کھانا کھانے کے بعد۔
ایک احتیاط ضروری کرنی ہے کہ جومریض افیون کھانے کا عادی ہو تو اسے گولی نہیں دینی اس کی وجہ یہ ہے کہ افیونی کو قبض رہتا ہے۔ اس گولی سے افیونی کا پیٹ نرم بلکہ انتہائی خطرناک صورتحال ہو جائے گی۔ لہٰذا افیونی مریض کو گولیاں نہ ہی دیں تو بہتر ہوگا۔
یاد رہے کہ دمے کے مریض یعنی کا مریض ایک گولی کھانے سے اسے کچھ افاقہ ہوتا ہے تو اس

شوق میں دوسری گولی بھی کھا لیتا ہے اس سے مریض کو پاخانے لگ جاتے ہیں۔ یہ گولیاں مسلسل کھانے سے بہت فائدے ہیں، واللہ اعلم
ہوالشافی: فلفل دراز 1چھٹانک (مگاں) تنبہ 1چھٹانک(تمبہ) شہد، دونوں دوائیوں کو آہن دستہ سے اچھی طرح پیس لیں اور چھان لیں۔
بعد ازاں دونوں ادویہ کو آپس میں ملا دیں کسی ڈھکن والے کھلے منہ والے برتن میں سفوف ڈال کر اوپر سے ایک چمچ کھانے کا شہد ڈال کر رہنے دیں دوسرے دن دیکھیں کہ شہد اور ادویہ آپس میں مل گئی ہیں تو گولیاں نخود(چنے) برابر بنالیں۔ انشاءاللہ فائدہ ہی فائدہ ہے۔

Share this post

Comments (2)

  • Ali

    Hakim sahib mere penis ka size bht he chota hai aur sath surhat e anzal b hai. please mujhay koi acha sa ilaj batain.

    October 27, 2013 at 4:32 am
  • admin

    آپ تفصیل کے ساتھ ای میل کریں info@alshifaherbal.com

    October 28, 2013 at 9:01 am

Leave a Reply