رعشہ کی، بیماری، کا علاج


رعشہ کی، بیماری

رعشہ کی، بیماری، کا علاج
نسخہ الشفاء ۔ سر اور ہاتھوں کا بلا وجہ کانپنا رعشہ کہلاتا ہے ۔یہ ایک موروثی بیماری ہے
مگر کبھی کبھار ویسے بھی ہوتا ہے یہ بیماری ۔پٹھوں کی کمزوری سے ہوتی ہے ۔
نسخہ الشفاء۔
موسم سرما میں امربیل عام درخت پر ملتی ہے خصوصاََ
بیری کے درخت پر تو یہ پوری طرح قبضہ کیے ہوتی ہے ۔آپ اس میں سے سبز سبز تاریں
چھوڑکر زرد رنگ کی تاریں حاصل کریں اورکوٹ چھان کر اس کا پانی ایک کپ نکالیں
اس میں عمدہ قسم کے چاول آدھا کپ پکا کر مریض کو کھلائیں ان شاء اللہ چند خوراکوں
سے رعشہ جیسی موزی بیماری سے جان چھوٹ جائے گی


One response to “رعشہ کی، بیماری، کا علاج”

Leave a Reply

× How can I help you?