Alshifa Natural Herbal Pharma

سفوف دافع سرعت

سفوف دافع سرعت
نسخہ الشفاء:پھل ببول خام30گرام،تال مکھانہ30گرام،چنیہ گوند30گرام،نخود بریاں مقشر30گرام
کوزہ مصری100گرام،تیاری:: تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک::چار گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:سرعت انزال کو ختم کرکے امساک پیدا کرتا ہے
نوٹ: ترشی بادی سے پرہیز لازم ہے

1 thought on “سفوف دافع سرعت”

Leave a Reply to Rosalinda

Scroll to Top