Alshifa Natural Herbal Pharma

مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ

مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ

نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ
نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ
چیتر‘ بیساکھ: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، ہمراہ شہد خالص 6 ماشہ
چھڈ‘ اساڑھ: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، قندسیاہ (پراناگڑ) 4 ماشہ
ساون‘بھادوں: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، نمک لاہوری 1-1/2 ماشہ
اسوج‘ کاتک: ہلیلہسیاہ 4 ماشہ، مصری (چینی) 4-1/4 ماشہ
گگھر: پوہ: ہلیلہسیاہ 4 ماشہ، زنجبیل (سونڈھ) 1-1/2 ماشہ
ماگھ‘ پھاگن: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، فلفل دراز (مگھاں) 1 ماشہ
اس کے استعمال سے بہت سے انسانوں کو فائدہ ہوگا اور مجھے دعائیں ملیں گی
مقدارخوراک 1 ماشہ صبح دوپہر رات کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے تازہ پانی سے

1 thought on “مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ”

  1. محترم حکیم صاحب، آپ کو اس نسخہ کی بدولت انشااللہ بہت اجر ملیگا۔ ہمارے اجسام اور ارواح شگر کی وجہ سے تباہ و برباد ہو چکے ہیں۔ یہی حال ہر گھر میں ہے۔ اللہ آپ کو اور تمام مسلمانوں کو اپنی پناہ میں رکھے آمیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ ساون بھادوں، اسوج، کاتک، گگھر، پوہ اور پھاگن کے مترادف نام بتا دیجئے میں آپکا بہت ممنوں ہونگا۔ جزاک اللہ

Leave a Comment

Scroll to Top